hazarat hakeem ibn hizaam| مولود کعبہ حضرت حکیم بن حزام (رضی اللہ عنہ)


مولود کعبہ حضرت حکیم بن حزام (رضی اللہ عنہ)

⚡امام مسلم بن حجاج (رحمہ الله) فرماتے ہیں کہ : حضرت حکیم بن حزام (رضی الله عنہ) کعبہ میں پیدا ہوئے اور انہوں نے 120 سال عمر پائی۔

📚 [ صحیح مسلم : 3859 ]

امام یحییٰ بن شرف الدین النووی (علیہ الرحمہ) نے بھی یہ بات لکھی ہے کہ حکیم بن حزام (رضی اللہ عنہ) کعبہ کے اندر پیدا ہوۓ اس کے علاؤہ کسی اور کے بارے میں یہ ایسا معروف نہیں 

📘 (تہذیب الاسماء و اللغات صفحہ : 409) 

اور امام سیوطی شافعی (علیہ الرحمہ) نے اس عبارت کے تحت لکھا کہ جو مستدرک میں واقع ہوا یعنی /جو مولا علی (کرم الله وجہہ الکریم) کی کعبے کے اندر ولادت ہوئی ہے/ وہ "ضعیف" ہے  

📗 (تدریب الراوی : جلد 2 صفحہ 880)

طالب دعا : سانول یار 🍁
Previous Post Next Post